سلام کے بعد عرض ہے کہ بندہ ایک سوفٹوٴئر کی تلاش میں گوگل پر نکلا تو سچی دوستی تک جا پہنچا لیکن یہ کیا ہمیں مطلوبہ تھریڈ تک پہنچنے کے لئے رجسٹریشن کرنی پڑی جونہی ہم نے اکاونٹ بنانا شروع کیا تو ہمارا آدھا گھنٹا گزر گیا صرف اس وجہ سے کے اکاونٹ بننے میں تاخیر ہو رہی تھی اور صرف کیپچر کی وجہ سے۔۔ خیر ہم پہنچ ہی گئے اور میرا نام عمر خان ہے اور فورم کی لُک بہت اچھی ہے اور میں بی ایس سی کا سٹوڈنٹ ہوں اور اچھی خبر یہ ہے کے میں روتے ہوئے لوگوں کو ہنسا دیتا ہوں اور مجھے اچھا لگے گا اگر باقی سچی دوستی کے دوست اپنا تعارف کروائیں اور واہ واہ یہاں تو گیم اور گپ شپ سیکشن بھی ہے
اب آنا جانا لگا رہے گا

عمر خان